کماہاں میٹرو سٹیشن کے قریب گھر میں آگ لگ گئی

کماہاں میٹرو سٹیشن کے قریب گھر میں آگ لگ گئی

لاہور(کرائم رپورٹر)حبیب ڈوگر چوک، کماہاں میٹرو سٹیشن کے قریب گھر کی دوسری منزل پر واقع کمرے میں سامان کو اچانک آگ لگ گئی۔

 ریسکیو حکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی فائر فائٹرز نے بروقت موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی۔ ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر قابو پا لیا، جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے ۔ واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...