شامکے بھٹیاں کے قریب کارکی ٹکر، راہگیر جاں بحق
لاہور(کرائم رپورٹر)شامکے بھٹیاں کے قریب ملتان روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے نامعلوم راہگیر جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی، تاہم راہگیر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ چکا تھا۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاش پولیس کے حوالے کر دی، جبکہ پولیس نے واقعے کی قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments