بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔دانا ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔
دانا ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments