خاتون اندھی گولی لگنے سے شدید زخمی
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شیخوپورہ کے نواحی گاؤں سیکھم میں ہوائی فائرنگ کے دوران چھت پر کپڑے ڈالنے گئی خاتون اندھی گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئی۔
شمیم بی بی کپڑے دھو کر اپنی چھت پر ڈالنے کیلئے گئی تو اچانک اندھی گولی آکر اس کے بازو پر لگی جس سے وہ شدیدزخمی ہوگئی۔لواحقین نے شمیم بی بی کو علاج معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments