پتنگ بازی کرنے وا لا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پتنگ بازی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے ملزم کے قبضے سے درجنوں پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments