ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ کے علاقے شاہین چوک میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے شاہین چوک میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments