آتشبازی لے جانے والا گرفتار

 آتشبازی لے جانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں  سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...