پشاور، شادی کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ، 6 دولہوں سمیت 10 افراد گرفتار
پشاور(این این آئی)شادی کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ پر پولیس نے 6 دولہوں سمیت دس افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ کے خلاف کارروائیاں تھانہ ریگی، مچنی گیٹ، تہکال، پشتخرہ اور ناصر باغ میں کی گئیں، گرفتار افراد سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments