سیالکوٹ:مضر صحت اشیا 5فوڈ پوائنٹس کی پروڈکشن بند
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی سیالکوٹ کی ٹیموں نے اکتوبر کے دوران ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے انتہائی ناقص انتظامات پر 5 فوڈ پوائنٹس کی پروڈکشن بند کر دی
جبکہ معیاری خوراک کی جانچ کیلئے 8مختلف سیمپلز بھی حاصل کئے گئے ۔ کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں ملاوٹی مصالحہ جات، ناقص سرکہ، بدبودار گوشت، چائنہ نمک اور دیگر ممنوعہ اجزا کو موقع پر تلف کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments