پتنگ بازی کا سامان لے جانیوالا گرفتار

 پتنگ بازی کا سامان لے جانیوالا گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں سنبل چوک کے قریب پولیس نے پتنگ بازی کا سامان لے جانیوالے شہری کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے ملزم کے قبضے سے درجنوں پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...