آسٹریلیا:2چھوٹے طیارے ٹکرا گئے ، 4 افراد ہلاک
آسٹریلیاکے شہر میلبرن میں2چھوٹے طیارے دوران پروازآپس میں ٹکرا گئے ،2پائلٹوں سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے ۔
میلبرن(دنیا مانیٹرنگ)حادثے کے بعد طیاروں کا ملبہ دور تک بکھر گیا۔ بتایاگیاہے کہ حادثے کا شکار ہونیولے دونوں طیارے 2 انجن والے تھے جبکہ دونوں طیاروں میں ایک ایک پائلٹ اور مسافر موجود تھا۔ 4ہلاک