موٹاپے کا شکار برطانیہ کا 7من37کلووزنی شہری چل بسا

موٹاپے کا شکار برطانیہ کا  7من37کلووزنی شہری چل بسا

لندن(دنیا مانیٹرنگ)موٹاپے کا شکار برطانیہ کا وزنی ترین شہری چل بسا۔برطانیہ کے فربہ ترین شخص جیسن ہالٹن کی عمر 34 برس سے چند روز کم تھی جبکہ اس کاوزن 317 کلوگرام سے زیادہ تھا۔

جیسن ہالٹن اپنے زیادہ وزن کی وجہ سے گزشتہ آٹھ برس سے گھر سے باہر بھی نہیں نکل سکا تھا۔ڈاکٹروں کے مطابق جیسن ہالٹن کی موت جسم کے اندرونی اعضا کے کام بند کرنے کی وجہ سے ہوئی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں