امریکا:کیلیفورنیا کے نائٹ کلب کے باہر فائرنگ، 7 زخمی

امریکا:کیلیفورنیا کے نائٹ کلب  کے باہر فائرنگ، 7 زخمی

نیویارک (اے ایف پی )کیلیفورنیا کے بندرگاہی شہر لانگ بیچ میں ایک نائٹ کلب کے باہر سات افراد کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا۔زخمیوں میں 3 لوگوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دو مشتبہ افراد نے لوگوں کے ایک گروپ پر گولیاں چلائیں اور فرار ہوگئے ۔

کیلیفورنیا کے بندرگاہی شہر لانگ بیچ میں ایک نائٹ کلب کے باہر سات افراد کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا۔زخمیوں میں 3 لوگوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دو مشتبہ افراد نے لوگوں کے ایک گروپ پر گولیاں چلائیں اور فرار ہوگئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں