میکسیکو میں گرمی کی شدید لہر،3ماہ میں 48افراد ہلاک ہو چکے

میکسیکو میں گرمی کی شدید لہر،3ماہ میں 48افراد ہلاک ہو چکے

میکسیکو سٹی(اے ایف پی)میکسیکو میں گرمی کی شدید لہر سے 3ماہ میں 48افراد ہلاک ہو چکے جبکہ 950لوگ صحت کے مختلف مسائل کا شکار ہوئے ۔

 صدر اینڈریس مینوئل نے کہا ہے کہ زیادہ درجہ حرارت اور ہوا کی کمی میکسیکو سٹی میں آلودگی کے مسئلے کو بڑھا رہی ہے ۔ میکسیکو نیشنل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ اگلے دو ہفتوں میں گرمی مزید ریکارڈ توڑ سکتی ہے ۔یہ سال تاریخ کا گرم ترین سال ہونے جا رہا ہے ۔ میکسیکو میں گزشتہ روز درجہ حرارت 49ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں