آسام میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 26 ہلاک

 آسام میں شدید بارشوں اور  سیلاب سے تباہی، 26 ہلاک

دسپور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست آسام میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث کم از کم 26 افراد ہلاک ہوگئے ۔ حکام کا کہنا تھا کہ ابتک لاکھوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔۔

ریاست آسام کے 15 سے زائد اضلاع متاثر ہوئے جبکہ 13ہزار ایکڑ سے زائد رقبےا پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ 5ہزارسے زائد لوگوں کو ریلیف کیمپوں میں منتقل کیا گیا ہے ۔دوسری جانب شدید گرمی اور ہیٹ ویو سے بھارت میں 11 اور بنگلادیش میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں