بھارت:ٹرین کی 8بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 4افراد ہلاک

بھارت:ٹرین کی 8بوگیاں  پٹڑی سے اتر گئیں، 4افراد ہلاک

لکھنو(اے ایف پی)بھارت میں مسافر ٹرین کی 8 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔حادثہ ریاست اترپردیش کے شہر گوندا میں پیش آیا، مسافر ٹرین چندی گڑھ شہر سے آسام کے شہر دبرو گڑھ جارہی تھی۔

بھارت میں مسافر ٹرین کی 8 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔حادثہ ریاست اترپردیش کے شہر گوندا میں پیش آیا، مسافر ٹرین چندی گڑھ شہر سے آسام کے شہر دبرو گڑھ جارہی تھی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں