چین:شاپنگ سنٹرمیں آتشزدگی ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی

چین:شاپنگ سنٹرمیں آتشزدگی  ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی

بیجنگ(اے ایف پی)چین کے ایک 14 منزلہ شاپنگ سنٹر میں آگ لگنے سے مرنے والوں کی تعداد 16ہو گئی ۔۔۔

چین کی سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق آتشزدگی کے واقعے میں گزشتہ روز مزید 10 افراد دم توڑ گئے ۔ 30 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ ہسپتال میں زیر علاج جھلسے ہوئے افراد میں سے 3 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں