شام اور عراق میں داعش کی واپسی کا خدشہ ، امریکی سنٹرل کمانڈ

شام اور عراق میں داعش کی واپسی  کا خدشہ ، امریکی سنٹرل کمانڈ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سنٹرل کمانڈ نے شام اور عراق میں داعش کی واپسی کا خدشہ ظاہر کردیا۔

سینٹ کام کے مطابق سال 2024 کے 6 ماہ میں داعش نے شام اورعراق میں 153 حملوں کا دعویٰ کیا، رواں سال شام اورعراق میں حملوں کی تعدادگزشتہ سال کے مقابلے میں دگنی ہے ۔سینٹ کام کے مطابق حملوں میں اضافہ اس بات کی نشاندہی ہے کہ داعش تشکیل نو کی کوشش کر رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں