موریطانیہ :انتخابات کے 22 دن بعد موبائل، انٹرنیٹ بحال

موریطانیہ :انتخابات کے 22 دن بعد موبائل، انٹرنیٹ بحال

نواکوٹ (اے ایف پی)موریطانیہ میں صدارتی انتخابات کے 22دن بعد موبائل انٹرنیٹ بحال کر دیا گیا ،صدر محمد اولد شیخ الغزوانی کے دوبارہ انتخاب کے اعلان کے بعد ہونے والے مظاہروں کے باعث 22دن انٹر نیٹ سروسز بند رہیں ۔

یاد رہے 29 جون کوصدر کی کامیابی کے اعلان کے بعد ملک بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے تھے ۔ یکم جولائی کو مظاہروں میں چار افراد ہلاک،متعدد زخمی ہو گئے تھے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں