اسرائیلی وزیراعظم مجرم اور جھوٹا امریکی سینیٹر برنی سینڈرز

 اسرائیلی وزیراعظم مجرم اور جھوٹا  امریکی سینیٹر برنی سینڈرز

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے اسرائیلی وزیراعظم کو مجرم اور جھوٹا قرار دے دیا۔

نیتن یاہو کے امریکی ایوان نمائندگان میں خطاب پر تنقید کرتے ہوئے برنی سینڈرز نے کہا کہ اسرائیلی انتہا پسند حکومت کی جانب سے امداد روکنے پر فلسطینی بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔وہ اسرائیل میں اپنی کم ہوتی مقبولیت کیلئے کانگریس میں مہم چلانے آئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں