کینیڈا :چینی الیکٹرک کاروں کی درآمد پر 100فیصد ٹیرف

کینیڈا :چینی الیکٹرک کاروں کی درآمد پر 100فیصد ٹیرف

اوٹاوا(اے ایف پی) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے چینی الیکٹرک کاروں کی درآمد پر 100 فیصد ٹیرف کا اعلان کیا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کا مقصدامریکا کی طرح چینی الیکٹرک کاروں کی بر آمدات کو روکنا ہے ۔

 کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے چینی الیکٹرک کاروں کی درآمد پر 100 فیصد ٹیرف کا اعلان کیا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کا مقصدامریکا کی طرح چینی الیکٹرک کاروں کی بر آمدات کو روکنا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں