شہزادہ عبداﷲبن ترکی انتقال کر گئے ،نماز جنازہ ادا
ریاض(اے پی پی)سعودی عرب کے شہزادہ عبداﷲبن ترکی بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ۔ سعودی ایوان شاہی کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ ہفتے کے روز بعد نماز عصر مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی گئی ۔
سعودی عرب کے شہزادہ عبداﷲبن ترکی بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ۔ سعودی ایوان شاہی کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ ہفتے کے روز بعد نماز عصر مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی گئی ۔