چین نے جنگی مشقوں کے دوران 2میزائلوں کا تجربہ کیا:تائیوان

 چین نے جنگی مشقوں کے دوران 2میزائلوں کا تجربہ کیا:تائیوان

تائی پے (اے ایف پی)تائیوان کے سینئر سکیورٹی اہلکار نے کہا کہ پیر کے روز چین نے جنگی مشقوں کے دوران 2میزائلوں کا تجربہ کیا ۔

اہلکار کا کہنا تھا چین نے تائیوان کے ارد گرد دو سال میں چار بار جنگی مشقیں کیں ۔ چین کی مشقوں کا اہم حصہ تائیوان کے خلاف ناکہ بندی کی مشق تھی، اس دن تائیوان کو سنگین خطرہ تھا اور تائیوان کی فوج پر بہت زیادہ دباؤ ڈالا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں