سنگاپور :سابق وزیر اعظم کے تاریخی گھر پر خاندانی جھگڑا دوبارہ شروع

سنگاپور :سابق وزیر اعظم کے تاریخی  گھر پر خاندانی جھگڑا دوبارہ شروع

سنگاپور(اے ایف پی)سنگاپور کے سابق وزیر اعظم کے تاریخی گھر پر خاندانی جھگڑا دوبارہ شروع ہو گیا۔

یہ مکان ملک کے بانی سمجھے جانے والے پہلے وزیر اعظم مرحوم لی کی ملکیت ہے ۔رپورٹس کے مطابق حکومت کو اب فیصلہ کرنا ہو گا کہ آیا 38آکسلے روڈ کو منہدم یا محفوظ کرنا ہے ، جائیداد کے ایجنٹوں کا کہنا تھا اس مکان کی قیمت تقریباً 2کروڑ 30لاکھ ڈالر ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں