سعودی عرب:کسی ملک مذہب یا فرقہ وارانہ علامات کے تجارتی استعمال پر پابندی

سعودی عرب:کسی ملک مذہب یا فرقہ وارانہ علامات کے تجارتی استعمال پر پابندی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے تجارتی مقاصد کیلئے مخصوص علامات کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

سعودی وزیر تجارت ڈاکٹر ماجد القصبی کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک، مذہب یا فرقہ وارانہ علامات کے   تجارتی استعمال پر پابندی ہوگی، فیصلے کا مقصد کسی بھی قسم کی علامات کا غلط استعمال روکنا ہے ۔ سعودی وزیر کے مطابق فیصلے پر 90 روز بعد عملدرآمد شروع کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں