افغانستان میں 4.8 شدت کا زلزلہ
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں گزشتہ روز 4.8 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔۔۔
جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغان تاجکستان سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے کی گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔