8 بزرگ مریضوں کو قتل کرنے کا شبہ ،جرمن ڈاکٹر گرفتار

8 بزرگ مریضوں کو قتل کرنے  کا شبہ ،جرمن ڈاکٹر گرفتار

برلن(اے ایف پی)جرمن تفتیش کاروں کو شبہ ہے کہ برلن کے ایک ڈاکٹر نے اپنے زیر نگہداشت آٹھ معمر مریضوں کو قتل کیا ہے۔۔۔

جمعرات کو استغاثہ نے بتایا کہ اگست میں ڈاکٹرکو چار خواتین کو قتل کرنے کے شبے میں حراست میں لیا گیا تھا۔ استغاثہ نے کہا اب ڈاکٹرپر مزید چار افراد کے قتل کا الزام سامنے آیا ہے ، استغاثہ نے کہا ملزم کو جلد سزا سنائی جائے گی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں