امریکاکے سکول میں فائرنگ ،3ہلاک 7زخمی ،ملزمہ سکول کی طالبہ نکلی

امریکاکے سکول میں فائرنگ ،3ہلاک  7زخمی ،ملزمہ سکول کی طالبہ نکلی

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی ریاست وسکونسن کے سکول میں فائرنگ کرنیوالی سکول کی طالبہ نکلی ۔

ریاستی دارالحکومت میڈیسن میں پولیس چیف شون بارنس نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ ابینڈنٹ لائف کرسچین سکول میں3افراد ہلاک اور7زخمی ہوئے ،شوٹر سکول کی 15سالہ طالبہ تھی ،شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ اسکی موت گولی لگنے سے ہوئی،دو زخمی طلبہ کی حالت تشویشناک ہے ، جائے وقوعہ سے ہینڈگن برآمد ہوئی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں