یوکرین جنگ میں شمالی کوریا کے 1100فوجی ہلاک ہو چکے :جنوبی کوریا

 یوکرین جنگ میں شمالی کوریا کے 1100فوجی ہلاک ہو چکے :جنوبی کوریا

سیول(اے ایف پی)جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ روس کی جنگ میں شمالی کوریا کے 1100 سے زیادہ فوجی ہلاک ہو چکے۔۔۔

انہوں نے ارکان پارلیمنٹ کو بتایا کہ شمالی کوریا یوکرین کے خلاف جنگ میں ماسکو کو مزید مدد کے لئے تباہ کن ڈرون،راکٹ لانچر اور توپ خانہ بھی فراہم کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تازہ ترین نتائج نیشنل انٹیلی جنس سروس کی ایک رپورٹ کے مطابق ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں