فلم ’’کروکوڈائل ڈنڈی ‘‘میں کام کرنیوالا مگرمچھ90سال کی عمر میں مرگیا

فلم ’’کروکوڈائل ڈنڈی ‘‘میں کام کرنیوالا  مگرمچھ90سال کی عمر میں مرگیا

سڈنی (اے ایف پی)اپریل 1986میں ریلیز ہونیوالی ہٹ آسٹریلوی فلم ’’کروکوڈائل ڈنڈی ‘‘میں کام کرنے والا مگرمچھ گزشتہ رو ز90سال کی عمر میں مرگیا ۔۔۔

برٹ نامی یہ مگرمچھ 16.4فٹ لمبا تھا اور آسٹریلیا کے شہر ڈارو ن کے کروکوسورس میں مقیم تھا،اسے 1980 کی دہائی میں شمالی علاقہ جات کے ایک دریا سے پکڑا گیا تھا۔ فلم میں کام سے مشہوری ہونے کے بعد برٹ اپنی مبینہ نفسیاتی صلاحیتوں، انتخابات اور کھیلوں کے بڑے مقابلوں کے نتائج کی پیش گوئی کرنے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنارہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں