سعودی عرب:تمباکو مصنوعات ، انرجی ڈرنکس کی فروخت سے متعلق ضوابط جاری

سعودی عرب:تمباکو مصنوعات ، انرجی ڈرنکس کی فروخت سے متعلق ضوابط جاری

ریاض(اے پی پی) سعودی عرب کی وزارت بلدیات نے کریانہ سٹورز اور مرکزی مارکیٹوں میں تمباکو مصنوعات اور انرجی ڈرنکس کی فروخت سے متعلق ضوابط جاری کر دئیے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 وزارت نے کہا کہ تمباکو مصنوعات فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی جانب سے منظور شدہ معیار کے مطابق ہوں، تمباکو مصنوعات کو شو کیس میں نہ رکھا گیا ہو، ایسی الماری میں رکھا جائے جن پر صارفین کی نگاہ نہ پڑے ۔ 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کو کسی قسم کی تمباکو مصنوعات فروخت نہ کی جائیں ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں