ایک دہائی میں اٹلی جانے کی کوشش کرنیوالے 3500تارکین بچے ہلاک ہوئے :یونیسیف
روم (اے ایف پی)یونیسیف نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک دہائی میں بحیرہ روم کو عبور کرکے اٹلی جانے کی کوشش میں تقریباً 3500 تارکین بچے ہلاک یا لاپتا ہو ئے۔۔
یونیسیف نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک دہائی میں بحیرہ روم کو عبور کرکے اٹلی جانے کی کوشش میں تقریباً 3500 تارکین بچے ہلاک یا لاپتا ہو ئے۔۔