چین :امریکی و اسرائیلی سائبر سکیورٹی سافٹ ویئر پر پابندی

چین :امریکی و اسرائیلی سائبر  سکیورٹی سافٹ ویئر پر پابندی

بیجنگ(این این آئی)چین نے قومی سلامتی کے خدشات کے باعث امریکی اور اسرائیلی کمپنیوں کے تقریباً ایک درجن سائبر سکیورٹی سافٹ ویئرز کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے ۔۔۔

چینی حکام کا کہنا ہے کہ یہ سافٹ ویئر حساس معلومات جمع کر کے بیرونِ ملک منتقل کر سکتے ہیں۔ پابندی کے بعد امریکی کمپنیوں کے شیئرز میں کمی دیکھی گئی، جبکہ چین نے مقامی متبادل اپنانے کی پالیسی تیز کر دی ہے ۔ تجزیہ کاروں کے مطابق بیجنگ خود انحصاری کی جانب بڑھ رہا ہے اور بڑی مقامی کمپنیوں میں 360 سکیورٹی ٹیکنالوجی اور نیوسافٹ ویئرشامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں