ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس
نیو یارک (دنیامانیٹرنگ)ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے امریکی مندوب نے کہا ہے کہ ایران میں تشدد کے عالمی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔۔۔
،ایران کے بہادر عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،ایران میں سر نہ ڈھانپنے پر خاتون کو قتل کردیا گیا تھا، ٹرمپ عمل پر یقین رکھتے ہیں،لاکھوں ایرانی حکومت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں،ایران کا طرزعمل مذاکرات کے برعکس ہے ،ایران نے حزب اللہ، حماس جیسی تنظیموں کی فنڈنگ کی،ایران نے مشرق وسطی کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی،ہم ایرانی عوام کی حمایت جاری رکھیں گے ،ایرانی حکومت کمزور ہوگئی، طاقت کا استعمال کرتی ہے ،ایران بات چیت کا کہتا ہے مگر عمل کچھ اور کرتا ہے ۔