سعودی عرب کا یمن کیلئے 1 ارب 90 کروڑ ریال کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

سعودی عرب کا یمن کیلئے 1 ارب  90 کروڑ ریال کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

ریاض (اے پی پی)سعودی عرب نے یمن کیلئے 1 ارب90کروڑ ریال کے ترقیاتی پیکیج کا اعلا ن کیا ہے ۔۔۔

سعودی   وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ریاض میں یمنی صدارتی قیادت کونسل کے سربراہ ڈاکٹر رشاد العلیمی نے ملاقات کی، شہزادہ خالد نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ملاقات میں سعودیہ ، یمن تعلقات، یمن کی صورتحال کو ایک جامع سیاسی حل کے فریم ورک کے اندر ختم کرنے کے حوالے سے کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں