نیوزی لینڈ :لینڈ سلائیڈ 2افراد ہلاک،متعدد لاپتا
ویلگٹن(اے ایف پی)شمالی نیوزی لینڈ میں شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈ سے ایک گھر اور کیمپ سائٹ ملبے تلے دب گئے ۔۔۔ ،
جس کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے ۔ ریسکیو ٹیمیں بھاری مشینری کے ذریعے مٹی کے تودے کے نیچے پھنسے افراد کو تلاش کر رہی ہیں۔