ایسٹر جنگ بندی کے بعدروس اور یوکرین میں دوبارہ لڑائی شروع

ایسٹر جنگ بندی کے بعدروس اور  یوکرین میں دوبارہ لڑائی شروع

کیف(اے ایف پی)ایسٹر جنگ بندی کے بعدروس اور یوکرین نے ایک دوسرے پر ڈرون حملے دوبارہ شروع کر دئیے۔۔

 ،  32گھنٹے کی آرتھوڈوکس ایسٹر کی جنگ بندی کے دوران بھی دونوں ممالک نے بڑے پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام لگایا۔ یوکرین کی فضائیہ نے کہا کہ روس نے 98 ڈرونز داغے ، جن میں سے 87 کو فضائی دفاع نے مار گرایا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق 33 یوکرینی ڈرونز کو ناکارہ بنایا۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں