10 ماہ تک ایندھن پر سبسڈی برداشت کر سکتے ہیں :انڈونیشیا
جکارتہ (اے ایف پی)انڈونیشیا کے وزیر معیشت ایرلانگا ہارتارتو نے کہا کہ مشرق وسطیٰ جنگ کی وجہ سے بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں کے اثرات کو کم کرنے کیلئے۔۔
دس ماہ تک ایندھن پر سبسڈی برداشت کر سکتے ہیں ۔ ڈیزل کی سبسڈی سال کے آخر تک جاری رہے گی۔ان کا کہنا تھا انڈونیشیا درآمدی تیل پر انحصار رکھتا ہے ، حکومت نے متبادل ذرائع تلاش کرنا شروع کر دیے ہیں۔