منشیات سمگلنگ کا الزام مشرقی بحرالکاہل میں 2کشتیوں پر امریکی حملے ،5افراد ہلاک
واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی فوج نے کہا ہے کہ مشرقی بحرالکاہل میں دو کشتیوں پر حملے کر کے پانچ افراد ہلاک کر دیے۔۔
، جن پر منشیات کی سمگلنگ کا الزام تھا۔ ایک شخص حملے میں بچ گیا۔ اس مہم کے دوران اب تک کم از کم 168 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جنوبی کمانڈ کے مطابق حملوں کی فضائی ویڈیو بھی جاری کی گئی۔ پہلے حملے میں دو مرد ہلاک اور ایک بچا، جبکہ دوسرے میں تین مرد ہلاک ہوئے ۔