نیپال : سیاستدانوں اور سرکاری اہلکاروں کے اثاثوں کی چھان بین کیلئے کمیشن قائم

 نیپال : سیاستدانوں اور سرکاری اہلکاروں  کے اثاثوں کی چھان بین کیلئے کمیشن قائم

کٹھمنڈو (اے ایف پی)نیپال کی نئی حکومت نے سیاستدانوں اور سرکاری اہلکاروں کے اثاثوں کی چھان بین کے لیے پانچ رکنی کمیشن قائم کر دیا۔۔۔

 وزیر اعظم بلیندر شاہ کی قیادت میں کمیشن سابقہ اعلیٰ عہدے داروں کے  2006سے اب تک کے مالی معاملات کی تحقیقات کرے گا۔ سپریم کورٹ کے سابق جج کمیشن کی سربراہی کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں