نئی دہلی :سکولز میں بچوں کو پانی پینے کی یاد دہانی کیلئے گھنٹیاں بجانے کا حکم

نئی دہلی :سکولز میں بچوں کو پانی پینے کی  یاد دہانی کیلئے گھنٹیاں بجانے کا حکم

نئی دہلی(اے ایف پی) بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں گرمی کی شدت کے پیش نظر سکولز کو حکم دیا گیا ہے۔۔

 کہ بچوں کو پانی پینے کی یاد دہانی کیلئے باقاعدہ گھنٹیاں بجائیں۔ محکمہ تعلیم نے "واٹر بیلٹ" سکیم متعارف کرائی اور طلبا کے لیے "بڈی سسٹم" بھی تجویز کیا، تاکہ وہ ایک دوسرے کی صحت کا خیال رکھیں۔ گرمی کی لہر کی وارننگ کے تحت کھلی جگہ پر کھیل اور کلاسیں محدود کی جائیں گی۔ محکمہ موسمیات رواں ہفتے نئی دہلی میں درجہ حرارت44ڈگری تک پہنچنے کی پیش گوئی کر رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں