امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے تاج محل کودنیا کا عجوبہ قرار دیا
آگرہ(اے ایف پی)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بھارت کے دورے کے دوران تاریخی مقامات تاج محل اور ۔۔۔
جے پور کے امبر فورٹ کی سیر کی۔ روبیو اپنی اہلیہ جینیٹ کے ہمراہ آگرہ پہنچے ، انہوں نے تاج محل کو دنیا کا عجوبہ قرار دیا۔ روبیو نے تاج محل میں یادگاری تصاویر بھی بنوائیں۔ بعدازاں وہ جے پور روانہ ہوئے جہاں روایتی راجستھانی انداز میں ان کا استقبال کیا گیا۔