برازیل :دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکراگئے ، 6 افراد ہلاک،20گاڑیں جل گئیں

برازیل :دو ہیلی کاپٹر فضا  میں ٹکراگئے ، 6 افراد  ہلاک،20گاڑیں جل گئیں

ریو ڈی جنیرو (اے ایف پی)برازیل میں گزشتہ روز دو ہیلی کاپٹروں کے درمیان فضا میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ۔

حکام کے مطابق یہ حادثہ مغربی ریو ڈی جنیرو میں اس وقت پیش آیا جب دونوں ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر ایک الیکٹرک کار ڈیلرشپ کے پارکنگ ایریا میں جا گرے ، جس کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی اور کم از کم 20 گاڑیاں جل گئیں۔ریو ڈی جنیرو کے میئر ایڈوارڈو کیوالیئر نے کہا ہے کہ ایک طیارے میں غیر ملکی شہری بھی سوار تھے ، تاہم مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں