میانمار :فوجی بغاوت کے بعد 5سالہ خانہ جنگی میں 1لاکھ سے زائد افراد ہلاک

میانمار :فوجی بغاوت کے بعد 5سالہ  خانہ جنگی میں 1لاکھ سے زائد افراد ہلاک

ینگون(اے ایف پی) میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد 5سالہ خانہ جنگی میں 1لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔۔۔

تنازع کی نگرانی کرنے والے ادارے کے مطابق فروری 2021 میں منتخب حکومت کے خاتمے کے بعد فوجی کارروائیوں، مسلح مزاحمتی گروہوں اور نسلی مسلح تنظیموں کے درمیان جاری جھڑپوں نے ملک کو شدید عدم استحکام کا شکار کر دیا ہے ۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ تنازع ایشیا کی سب سے مہلک خانہ جنگی بن چکا ہے ، جبکہ عام شہری سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں