ہٹلر کی رہائشگاہ پولیس سٹیشن میں تبدیل

 ہٹلر کی رہائشگاہ پولیس سٹیشن  میں تبدیل

ویانا (اے ایف پی)آسٹریا نے ایڈولف ہٹلر کی سابقہ رہائش گاہ میں ایک نیا پولیس اسٹیشن قائم کر دیا ہے تاکہ دائیں بازو کے انتہا پسندوں کو نازی ڈکٹیٹر کی جائے پیدائش کو زیارت گاہ بنانے سے روکا جا سکے ۔

آسٹریا نے ایڈولف ہٹلر کی سابقہ رہائش گاہ میں ایک نیا پولیس اسٹیشن قائم کر دیا ہے تاکہ دائیں  بازو کے انتہا پسندوں کو نازی ڈکٹیٹر کی جائے پیدائش کو زیارت گاہ بنانے سے روکا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...