ماریشس :ازدواجی زیادتی جرم قرار،10 تا 45 سال تک قید کاقانون منظور

ماریشس :ازدواجی زیادتی  جرم قرار،10 تا 45 سال  تک قید کاقانون منظور

پورٹ لوئس(اے ایف پی)ماریشس کی پارلیمنٹ نے ازدواجی زیادتی کو جرم قرار دینے کیلئے تاریخی قانون منظور کر لیا ہے ۔۔

 ، جس کے تحت مجرم کو 10 سے 45 سال تک قید کی سزا دی جا سکے گی۔ نئے قانون میں واضح کیا گیا ہے کہ ملزم کا متاثرہ خاتون کا شوہر ہونا دفاع کا جواز نہیں ہوگا۔ حکام کے مطابق یہ اقدام گھریلو تشدد کے خلاف اہم پیش رفت ہے ۔ واضح رہے ازدواجی زیادتی سے مراد ایسی جنسی زیادتی ہے جس میں شوہر اپنی بیوی کی رضامندی کے بغیر زبردستی جنسی تعلق قائم کرے یا اسے جنسی عمل پر مجبور کرے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...