فرانس کا 2ایرانی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان

فرانس کا 2ایرانی سفارتکاروں  کو ملک بدر کرنے کا اعلان

پیرس (اے ایف پی)فرانس نے ایران کی جانب سے تہران میں تعینات 2فرانسیسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دینے کے ردعمل میں فرانس میں موجود 2 ایرانی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔۔۔۔

 فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو نے کہا ہے کہ دونوں ایرانی سفارتکاروں کو آئندہ چند روز میں فرانس سے نکال دیا جائے گا۔ انہوں نے سوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ یہ اقدام ایران میں فرانسیسی سفارتکاروں کے ساتھ روا رکھے گئے ناقابل برداشت سلوک کا جواب ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...