سعودی کابینہ کا اجلاس، بحری جہازوں پر ایرانی حملوں کی مذمت
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کثیر الملکی بحری دفاعی اتحاد کے انسٹیٹیوشنل اور ۔۔۔
فعال ہونے کا خیرمقدم کیا گیا۔سعودی کابینہ کے اجلاس میں کمرشل بحری جہازوں اور ٹینکروں پر بار بار ایرانی حملوں کی سخت مذمت کی گئی۔سعودی کابینہ نے کہا کہ یہ حملے بحری سلامتی کے لیے براہِ راست خطرہ اور عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments