مرزا فخر الاسلام عالمگیر بنگلہ دیش کے نئے صدر منتخب

مرزا فخر الاسلام عالمگیر  بنگلہ دیش کے نئے صدر منتخب

ڈھاکہ(اے ایف پی) بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ نے حکمران جماعت کے سینئر رہنما مرزافخر الاسلام عالمگیر کو ملک کا نیا صدر منتخب کرلیا۔ 78 سالہ عالمگیر نے 255 ووٹ حاصل کیے ، جبکہ اپوزیشن اتحاد کے امیدوار احمد کو 88 ووٹ ملے ۔

 حکمران بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سیکرٹری جنرل اور وزیر بلدیات عالمگیر ملک کے 23ویں صدر ہوں گے ۔ ان کا انتخاب سابق صدر محمد شہاب الدین کے جولائی میں مستعفی ہونے کے بعد عمل میں آیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...