ٹرمپ کا گورنر فیڈرل ریزرو کیخلاف تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کرنیکا اعلان

ٹرمپ کا گورنر فیڈرل ریزرو کیخلاف  تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کرنیکا اعلان

واشنگٹن (اے پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو فیڈرل ریزرو کی گورنر لیزا کک کو عہدے سے ہٹانے کی کوششوں کے سلسلے میں ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے ان کے خلاف ‘‘کمیٹی آف انکوائری’’ قائم کردی۔۔۔

 جو ان الزامات کی تحقیقات کرے گی کہ انہوں نے رہن (مارگیج) کی درخواستوں میں غلط بیانات دئیے تھے ۔ٹرمپ کے تحریری میمورنڈم کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس 5 نومبر کو وائٹ ہاؤس میں ہوگا، جس میں لیزا کک کو ‘‘لازماً’’ شرکت کرکے کمیٹی کے سوالات کے جواب دینا ہوں گے ۔ میمورنڈم کے مطابق سماعت عوام کے لیے کھلی نہیں ہوگی تاہم اس کی کارروائی کا تحریری ریکارڈ جاری کیا جائے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...